امجد بٹ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی ڈسٹرکٹ لاہور نامزد

امجد بٹ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی ڈسٹرکٹ لاہور نامزد

  

لاہور(پ ر) صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نوشاد حمید، چوہدری عاطف ایوب، چوہدری وسیم قادر، بودی پہلوان، ڈاکٹر آفتاب، میجر آفتاب، شاہد قادر، باؤ اختر، سید غلام دستگیر اور چوہدری اﷲ رکھا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے امجد بٹ کو چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی ڈسٹرکٹ لاہور نامزد کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -