صوبائی وزیر خوراک کا چاءئینز ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل کو سیل کردیا

صوبائی وزیر خوراک کا چاءئینز ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل کو سیل کردیا

  

لاہور( کامرس رپورٹر)صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے گلبرگ میں واقعہ ایک چاءئینز ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل کو سیل کردیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق چھاپے کے وقت سنگ کانگ ریسٹورنٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے۔

غیر معیاری کھانے کے ساتھ ساتھ کم عمر بچے بھی ریسٹورنٹ میں کام کررہے تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -