پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی سات روزہ تقریبات اختتام پذیر

پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی سات روزہ تقریبات اختتام پذیر

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) بلاول ہاؤس لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کے 49ویں یوم تاسیس کی سات روزہ تقریبات گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی نئی تنظیم کے کارکنوں کا ورکرزکنونشن منعقد کیا گیا تھا جس میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کیا اور ثقافتی شو کا انعقاد کیا گیا۔ آخری روز کی تقریبات میں بھی تمام دن اور رات دس بجے تک آنے والے قافلوں کو بلاول ہاؤس کی انتظامیہ کی طرف سے کھانا فراہم کیا جاتا رہا ۔

اختتام پذیر

مزید :

صفحہ اول -