ویٹرنیری اینڈ اینمل سائنسزدو روز کے لئے جا ری سا لا نہ کتاب میلہ

ویٹرنیری اینڈ اینمل سائنسزدو روز کے لئے جا ری سا لا نہ کتاب میلہ

  

لاہور( کامرس رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنیری اینڈ اینمل سائنسز لاہور کی سینٹرل لائبریر ی نے گذشتہ روز دو روز کے لئے جا ری سا لا نہ کتاب میلہ کا انعقاد کیا۔ وائس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹرطلعت نصیر پا شا نے کتاب میلہ کا افتتاح کیا جبکہ لا ئبر یرین محمد اسلم ، پروفیسر ڈاکٹر عا صم اسلم ،مس عبیدہ ضیا کے علا وہ طلبہ و طالبات ، فکلٹی ممبران اوربک پبلشر زکمپنیو ں کے نما ئندو ں کی بڑ ی تعداد اس مو قع پر مو جود تھی ۔

کتاب میلہ میں تیرہ پبلشرز کمپنیوں نے ویٹر نر ی سا ئنسز اور دیگر اہم شعبوں سے متعلقہ مختلف مضامین سو شل سا ئنس، انفور میشن ٹیکنا لو جی، اسلا مک لٹر یچر ،بز نس ،،ڈیر ی ٹیکنا لو جی،فشر ی اینڈایکو ا کلچر و غیر ہ پر مبنی مختلف مو ضو عا ت پر لکھی گئی مشہور رائٹرز کی ہزا روں کتب نمائش میں رکھیں۔

ائس چا نسلر ڈاکٹر پا شا نے سٹا لزکا دورہ کیا اور طلبہ اور بک سیلرز سے کتاب کی اہمیت اور بک ر یڈ نگ کے فو ائد سے متعلقہ مختلف پہلو ؤ ں پرگفتگو کی۔ اُس مو قع پر میڈیا سے بات کر تے ہو ئے پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شانے کہا کہ کتاب میلہ کا مقصد طلبا وطالبات میں کتابو ں سے نالج سیکھنے کی اہمیت کو اُجا گر کر نااور کتب بینی کو فروغ دیناہے۔ انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دور میں جہا ں انٹر نیٹ اور سو شل میڈ یا کاا ستعمال بہت ز یا دہ ہے مگر اس کے با وجود آج بھی طلبہ و طالبات کی بڑ ی تعداد لا ئبر یر ی میں مو جودکتا بو ں سے علم حاصل کر رہی ہے نیز کتا ب کا مطا لعہ ایک نما یا ں اہمیت کا حا مل ہے اور علم حا صل کر نے کا ایک آ سا ن اور انمو ل ذ ر یعہ ہے۔ڈ اکٹر پا شا نے کتا ب میلہ کا انعقاد کروانے پر آر گنا ئزر ز کی کاو شو ں کوسرا ہا۔ کتا ب میلہ میں طلبہ و اساتذہ کو ر عا یتی قیمتوں پر کتا بیں بھی فرو خت کی جا ر ہی ہیں نیز طالب علموں کی بڑی تعداد کتاب میلہ کا دورہ بھی کر رہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -