چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر عدالت عالیہ کے19اسسٹنٹ رجسٹرارز کے تبادلے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر عدالت عالیہ کے19اسسٹنٹ رجسٹرارز کے تبادلے

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شا ہ کے حکم پر عدالت عالیہ کے19اسسٹنٹ رجسٹرارز کے تبادلے کردیئے گئے ہیں ۔ان اسسٹنٹ رجسٹراروں کا عدالت عالیہ کی مختلف برانچوں میں تبادلہ کیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے اسسٹنٹ رجسٹرارز میں ریاض احمد، محمد عارف ملک ، شعبان شوکت ، عابد رفیق، محمد عرفان، تنویر رحمت، منظور احمد، امتیاز احمد، محمد عارف، رئیس الزماں ،محمد یحییٰ، شاہد لطیف خان ،نثار احمد انجم ،معصوم عثمانی ،اصغر حیات ،زاہد محمود، اللہ یار اور عبدالحسن علی احمد شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -