دوڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

دوڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 02 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ ڈی ایس پی محمود احمد شاہ کو ایس ڈی پی او پھالیہ منڈی بہاء الدین کی خالی آسامی پر جبکہ ایس ڈی پی او جڑانوالہ فیصل آباد نصراللہ خان نیازی کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -