چین میں دلچسپ ڈریگن بو ٹ ریس کا انعقا د،36ٹیموں نے شرکت کی

چین میں دلچسپ ڈریگن بو ٹ ریس کا انعقا د،36ٹیموں نے شرکت کی
چین میں دلچسپ ڈریگن بو ٹ ریس کا انعقا د،36ٹیموں نے شرکت کی

  

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صوبے ہینان کی کاونٹی لنگ شوئی میں گزشتہ روز دلچسپ ڈریگن بو ٹ ریس کا انعقاد کیا گیا،ریس میں سیکڑوں کی تعداد میں لو گوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق چین میں قومی سطح پر ہر سال اس ریس کا انعقاد کیا جاتا ہے ،اس قدیم فیسٹیول میں صرف ایسی کشتیاں ریس میں شامل کی جاتی ہیں جو چار دہائیوں تک مسلسل پانی میں رہی ہوں۔اس ر یس میں حصہ لینے کیلئے چین بھر سے کل 36ٹیموں نے شرکت کی۔ریس میں پر وفیشنل ہی نہیں بلکہ شو قیہ ایتھلیٹس بھی شامل تھے۔اس ریس میں سب تیزی سے چپو چلاتے ہوئے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں،ریس میں شامل تمام کھلاڑیوں نے مقابلے میں اپنی کارکردگی دکھائی۔

مزید :

صفحہ آخر -