اینڈروئیڈ فونز کے لئے واٹس ایپ میں دو نئے فیچرز کا اضافہ

اینڈروئیڈ فونز کے لئے واٹس ایپ میں دو نئے فیچرز کا اضافہ

  

سلیکان ویلی(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے اپنی اینڈروئیڈ ایپ میں صارفین کے لئے دو نئے فیچرز یعنی ویڈیو اسٹریمنگ اور گف (GIFs) پیش کردیئے ہیں البتہ یہ اینڈروئیڈ 4.1 یا اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اسمارٹ فونز ہی کیلئے کارآمد ہوں گے جبکہ صارفین کو ان دونوں فیچرز سے استفادہ کرنے کیلئے واٹس ایپ کا نیا ورڑن نئے سرے سے ڈاؤن لوڈ یا موجودہ ایپ کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔

مزید :

صفحہ آخر -