صدارتی نظام پارلیمانی سسٹم سے بہتر ہوتا ہے، طاہر القادری

صدارتی نظام پارلیمانی سسٹم سے بہتر ہوتا ہے، طاہر القادری

  

کراچی(مانیٹرنگ دیسک) ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی میں لایا گیا کم عمری میں مذہب تبدیلی کا بل نیا خلفشار ہے۔ سندھ حکومت کو نظرثانی کرنی چاہیے اور اس بل کو اسلامی نظریاتی کونسل میں بھیجا جائے۔ لاہور روانگی سے قبل کراچی ائر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ صدارتی نظام پارلیمانی سسٹم سے بہتر ہے کیونکہ گورنر راج مسئلے کا حل نہیں۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے مزید کہا کہ جب تک عوام خود انقلاب کیلئے نہیں نکلیں گے تنہا سیاسی لیڈر انقلاب نہیں لا سکتا۔

طاہر القادری

مزید :

کراچی صفحہ اول -