ضلع راجنپور کے متعدد عدالتی اہلکار تبدیل24 گھنٹوں کے اندر حاضری دینے کا حکم جاری

ضلع راجنپور کے متعدد عدالتی اہلکار تبدیل24 گھنٹوں کے اندر حاضری دینے کا حکم ...

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈسٹر کٹ اینڈسیشن جج راجن پور محمداسلم نے متعدد عدالتی اہلکاروں کے تبادلے کردیئے ہیں ا ن(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

تبادلہ جات پرچوبیس گھنٹوں کے اندر فوری حاضری کا حکم بھی دیا گیا حکم نا مہ کے مطابق محمدفہیم کلیم کو کاپی کلرک سیشن کورٹ سے اہلمدکورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد اختر بھٹی ،عزادار حسین کاپی ٹائیپسٹ سے اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج سردار محمد اکرم خان ،محمدعبداللہ اہلم کورٹ د سول جج مسٹر خرم سہیل محمودکو اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر،وقاص احمد اہلمد کو اہلمد کورٹ سول جج مسٹر خرم سہیل محمود،عبدالرشیدانصاری اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر سے اہلمد سول جج مسٹر خرم سہیل محمود،محمدعباس اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج محمداختر بھٹی سے اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر،خادم حسین اہلکار سیشن کورٹ سے اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج مسٹر صلابت جاوید،محمد یونس اہلمدسے اہلمد کورٹ سول جج مس اسماء سید ،شہزاد احمد کاپئیسٹ سیکنڈ سے کاپی ٹائیپسٹ سیشن کورٹ،آصف علی اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج سردار محمداکرم خان سے آرآئی سی سیشن کورٹ،سید نشاط رضا کاپی کلرک ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سردار محمد اکرم خان سے اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج روجہان مسٹر یاسر عرفات،مجاور حسین اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج روجہان سے اٹیچڈ ٹو ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج راجن پور،محمدتصور اسلام اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج صلابت جاوید سے کاپی کلرک کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج سردار محمداکرم خان ،محمدافضال اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج محمداختر بھٹی سے اہلمدکورٹ سینئر سول جج راجن پور،شہزاد نذیر اہلمد کورٹ سینئر سول جج راجن پور سے اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج سردار محمداکرم خان،عدیل اقبال اہلمد کو اہلمد کورٹ سینئر سول جج راجن پور ،محمدزبیر کاپی ٹائیپسٹ ڈسٹر کٹ سیشن جج کواہلمد کورٹ سول جج راجن پورمسٹر خالد نعیم،زاہدحسین اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر سے اہلمدکورٹ سول جج راجن پور مسٹر غلام جا بر ،زاہداقبال اہلمد سول جج راجن پور مسٹر خالدنعیم کو اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر،حامد حسن اہلمد کورٹ سینئر سول جج راجن پور کو ریکارڈ کلرک کورٹ ایڈیشنل سیشن جج روجہان،جاویداکبر ریکارڈ کلرک کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج روجہان کو اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر،محمدزبیر معاویہ اسسٹنٹ ریکارڈکیپرکو کورٹ سول جج جام پور مسٹر نعمان ارشد،محمد نواز شریف اہلمد کورٹ سول جج جام پور مسٹر نعمان ارشدکو کاپئیسٹ کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج جام پور مسٹر محمد کاشف،حسنین رسول اہلمد کورٹ سول جج جام پورمسٹر نعمان ارشد سے کاپی کلرک کورٹ ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج جام پور مسٹر اظہارالحق علوی،مہران حفیظ کاپیئسٹ کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج جا م پور مسٹر محمد کاشف کو کاپی کلرک کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج جام پور مسٹر محمد کاشف،محمدآصف کاپی کلرک کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج جام پور مسٹر اظہارالحق علوی کو اہلمدکورٹ سول جج جام پور مسٹر نعمان ارشد،راؤ اکمل جمیل اہلمد کورٹ سول جج راجن پور غلام جابر کو اہلمد ڈسٹر کٹ اینڈسیشن جج راجن پور ،سید شوکت شاہ اہلمد کورٹ سول جج راجن پور مسٹر مرید عباس کو اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر،محمدعرفان اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر کو اہلمد سول کورٹ سول جج راجن پور مسٹر مرید عباس ،نعمان ساگر اہلمد کورٹ سول جج راجن پور مسٹر مریدعباس کو اہلمد کریمینل کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج راجن پور محمداختر بھٹی ،عرفان اشرف اہلمد کریمنل کورٹ سول جج مس اسماء سید کو اہلمدسول کورٹ سول جج راجن پور مسٹر خالد نعیم ،بلال احمد اہلمد سول کورٹ سول جج راجن پور مسٹر خرم سہیل محمود کو کاپی ٹائیپسٹ ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ،حامد رؤف اہلمد کریمنل کورٹ سول جج راجن پور مسٹر خالدنعیم کو اہلمد کریمنل کورٹ سول جج راجن پور مس اسماء سید،محمدوقاص اسسٹنٹ ریکارڈکیپرکو اہلمد ،نازک عباس اہلمد کو اہلمد کورٹ سول جج راجن پور مسٹر غلام جابر ،محمدوقاص اہلمد کورٹ سول جج کو اہلمد ،عاصم سلطان اہلمد کو کاپئیسٹ فسٹ ڈسٹر کٹ اینڈسیشن جج راجن پور،ایاز حسین ڈسپیچ کلرک کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج جام پور مسٹر محمد کاشف کو اہلمد سول کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج جام پور مسٹر اظہارالحق علوی،فیصل زاہد خان اہلمد سول کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج جام پور مسٹر محمد کاشف کو ڈسپیچ کلرک کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج جام پور مسٹر محمد کاشف،محمدیاسر عبداللہ اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج جام پورمسٹر محمد کاشف کو اہلمد کریمنل کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج جام پور مسٹر اظہارالحق علوی ،خلیل احمد اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج مسٹر اظہارالحق علوی کو اہلمدسول کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈسیشن جج جام پور محمد کاشف،صبغت راؤ اہلمد کورٹ سول جج جام پور مسٹر مرزا نعیم بیگ کو اہلمد کورٹ نمبر 5 جام پور،محمدیوسف اہلمد کورٹ نمبر پانچ کو اہلمد سول کورٹ سول جج جام پور مسٹر مرزا نعیم بیگ ،محمدادریس اہلمد کورٹ سول جج جام پور مسٹر مرزا نعیم بیگ کواہلمد کورٹ ایس جے ایم جام پور ،عقیل احمد اہلمد کورٹ ایس جے ایم جام پور کو اہلمد کریمنل کورٹ سول جج جام پور مسٹر محمد مکی ،محمد شکیل اہلمد کورٹ نمبر پانچ کو اہلمد کریمنل کورٹ سول جج جام پور مسٹر مرزا نعیم بیگ ،محمدزاہد اہلمد کورٹ نمبر چار کو اہلمدسول کورٹ سول جج جام پور مسٹر محمد مکی ،جواد حسین اہلمد کورٹ سول جج جام پور مسٹر محمد مکی کو اہلمد کریمنل کورٹ سول جج روجہان مسٹر عقیل احمد ،اظہر حسین اہلمد کورٹ نمبر پانچ کو کاپیئسٹ کورٹ ایڈیشنل سیشن جج روجہان ،زوہیب حسن کاپیئسٹ کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج روجہان کو اہلمد سول کورٹ نمبر دوروجہان،حفیظ طارق اہلمد سول کورٹ نمبر دو روجہان کو اہلمد کریمنل کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج جام پور محمد کاشف ،عرفان حیدر اہلمد سول کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج روجہان مسٹر یاسر عرفات کو اہلمد سول کورٹ سول جج روجہان مسٹر عقیل احمد،ذکاؤالدین اہلمد کریمنل کورٹ سول جج روجہان مسٹر عقیل احمد کو اہلمد کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج روجہان مسٹر یاسرعرفات ،محمدعقیل اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر کواہلمد کورٹ نمبر سات راجن پور،فرحان یعقوب اہلمد سول کورٹ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج راجن پور مسٹر صلابت جاوید کو اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر،نعمان طاہر ریکارڈ کلرک کورٹ نمبرراجن پور دس کواہلمد کورٹ نمبر چار جام پور،محمدعدنان آرآئی سی ڈسٹرکٹ سیشن جج راجن پور کواٹیچمنٹ انگلش برانچ ،خرم شہزاد اہلمد سول ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج راجن پور کو کاپی کلرک ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج تبدیل کردیا گیا ہے ان تبادلوں کورڈر نمبر 1556دیا گیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -