آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی‘ بلاول بھٹو کی یٰسین گوکانی سے ملاقات کے دوران گفتگو
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، 2018 کے انتخابات میں ہر جگہ (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
پیپلزپارٹی کا جھنڈا لہرائے گا،پیپلزپارٹی پاکستان کو ایک ترقی یافتہ روشن خیال اور مضبوط ملک بنانا چاہتی ہے،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلزپارٹی کے سابق ضلعی سینئر نائب صدر ےٰسین گوگانی سے ملاقات میں کیا،انہوں نے کہاکہ اگر ہمارے چار مطالبات نہ مانے گئے تو 27دسمبر کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی پر وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کریں گے،فوجی ڈکٹیٹروں نے ہمیشہ قومی مفادات کا سودا کیا،پیپلزپارٹی نے ہر آمر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،پیپلزپارٹی آج بھی ملک کے مظلوم طبقات کی نمائندہ جماعت ہے ۔
بلاول