خانیوال میں سرچ آپریشن ‘ 3 افراد گرفتار

خانیوال میں سرچ آپریشن ‘ 3 افراد گرفتار

  

خانیوال (بیورو نیوز ) ترجمان پولیس کے مطابق پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے خانیوال کے نواحی علاقہ تھانہ کچاکھوہ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

کے علاقہ 6/9R کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے تمام گھروں کی تلاشی لی اور 9 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ 3 پسٹل 30 بور، 4 رائفل 7mm ،12 بور بندوق 2 عدد اور ایک رائفل 8 ایم ایم قبضہ میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

سرچ آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -