قندیل قتل کیس ‘ تفتیشی دوبارہ تبدیل

قندیل قتل کیس ‘ تفتیشی دوبارہ تبدیل

  

ملتان(کرائم رپورٹر) اس کیس کی تفتیش پہلے ہوموسائیڈ شعبہ کے انسپکٹر حیدر کے پاس تھی جسے نااہلی کا مظاہرہ کر نے پر سابق سی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

پی او اظہر اکرم نے تبدیل کر دیاتھا انسپکٹر عطیہ جعفری کو لگایا گیا جن سے کچھ عرصہ کے بعد تفتیش واپس لے کر انسپکٹر ارشاد الحسن کے حوالے کی گئی تاہم عدالتی معاملات کے باعٖث تفتیش دوبارہ ان سے لے کر انسپکٹر عطیہ کو دی تھی جو اب ڈی ایس پی بن گئی ہیں اب تفتیش ہوموسائیڈ شعبہ مظفر آباد سرکل کے سب انسپکٹر نور کبر کے پاس چلی گئی ہئے۔

قندیل قتل کیس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -