میئر،ڈپٹی میئرز کے حتمی امیدواروں کے انتخاب کیلئے ضلع ملتان کے اراکین اسمبلی کا اجلاس آج لاہور میں طلب

میئر،ڈپٹی میئرز کے حتمی امیدواروں کے انتخاب کیلئے ضلع ملتان کے اراکین ...

  

ملتان(خبرنگار)ملتان میں میئر ڈپٹی میئرز کے حتمی امیدواروں کے انتخاب کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن)ضلع ملتان کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کا اجلاس آج7دسمبر کو لاہور میں(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اجلاس حمزہ شہباز کی صدارت میں ہوگا اور اجلاس میں شرکت کیلئے تمام این ایز اور ایم پی ایز لاہور کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔

اجلاس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -