ملتان میں 19 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد ‘ روزانہ کی بنیاد پر تلاش جاری

ملتان میں 19 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد ‘ روزانہ کی بنیاد پر تلاش ...

  

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت کی ٹیموں کو گزشتہ روز ملتان کے مختلف 19 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ‘ جس میں زیادہ (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

تر مقامات 18ان ڈور ہیں ‘ جبکہ ایک مقام آؤٹ ڈور ہے ۔ شیر شاہ ٹاؤن اور بوسن ٹاؤن میں 6,6 موسیٰ پاک ٹاؤن میں 4 اور شاہ رکن عالم ٹاؤن میں 8 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس کے بعد محکمہ صحت کی ٹیموں نے جہاں جہاں سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ان جگہوں پر ڈینگی مچھر مار سپرے بھی کروایا ہے ۔ محکمہ صحت ملتان کے مطابق ڈینگی مچھر اور لاروا کی تلاش کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر ٹیمیں اپنا اپنا ورک کر رہی ہیں ۔

ڈینگی مچھر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -