ڈینگی بخار کے شبہ میں میلسی کا مریض نشتر ہسپتال داخل

ڈینگی بخار کے شبہ میں میلسی کا مریض نشتر ہسپتال داخل

  

ملتان ( وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں گزشتہ روز ڈینگی بخار کے شبہ میں ایک اور 54 سالہ مریض کو دخل کروایا گیا ‘ جس کا تعلق میلسی(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

سے ہے ‘ ارشاد نامی شخص چند روز قبل ہی کراچی سے ملتان آیا ہے ۔ مذکورہ شخص کو ڈاکٹروں نے چیک اپ کرنے کے فوراً بعد نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر 27 ائسولیشن میں داخل کردیا ‘ جہاں اس کے مزید ٹسٹ کروائے جا رہے ہیں تاکہ پتہ چل سکے کہ اس کو ڈینگی بخار ہے یا نہیں ۔

ڈینگی بخار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -