محکمہ تعلیم کا ریٹائرڈ اساتذہ و معلمات کی جگہ نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم کا ریٹائرڈ اساتذہ و معلمات کی جگہ نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم نے ریٹائرڈ ہونے والے اساتذہ، معلمات کی جگہ نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے‘ بتایا گیا(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

ہے کہ صوبہ بھرکے ای ڈی اوز تعلیم کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ31مارچ 2017ء (رواں تعلیمی سال کے آخر تک)ریٹائرڈ ہونے والے اساتذہ کی فہرستیں تیارکرائیں۔ان خالی اسامیوں پر نئی بھرتیاں اپریل2017ء میں ہی کردی جائیں گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -