اسٹیشن ماسٹرزکو ٹرینوں کی تاخیربارے ہفتہ واررپورٹس وزارت ریلوے کوبھجوانے کی ہدایت

اسٹیشن ماسٹرزکو ٹرینوں کی تاخیربارے ہفتہ واررپورٹس وزارت ریلوے کوبھجوانے ...

  

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ ریلوے نے مسافرٹرینوں کوبروقت روانہ کرنے اورمطلوبہ سٹیشنوں پربروقت پہنچ یقینی (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

بنانے کے ساتھ ساتھ تمام ریلوے پولیس ایس پیزکوپابندکیاگیاہے کہ وہ بغیرٹکٹ سفرکرنے والے مسافروں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہ کریں اگرکسی ٹرین میں بغیر ٹکٹ تین سے پانچ مسافرپکڑے گئے تواس کی ذمہ داری متعلقہ ایس ٹی پرہوگی ریلوے حکام نے کریک ڈاؤن کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں جواچانک ٹرینوں پرچھاپے ماریں گی یہ ٹیمیں اوراسٹیشن ماسٹرزٹرینوں کی تاخیربارے ہفتہ واررپورٹس بھی وزارت ریلوے کوبھجوائیں گی اس سلسلہ میں رحیم یارخان سمیت ملک بھرکے ریلوے اسٹیشنزحکام کواحکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -