ہارٹ ایشیا کانفرنس میں منفی رویے سے بھارت کا گھناؤنا چہرہ سامنے آیا ‘ ساجد مہدی ‘ سعید منیس

ہارٹ ایشیا کانفرنس میں منفی رویے سے بھارت کا گھناؤنا چہرہ سامنے آیا ‘ ساجد ...

  

وہاڑی( بیورو رپورٹ+نا مہ نگار) پا کستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید ساجد مہدی سلیم نے ہارٹ آف ایشیاء کا نفرنس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ ہو (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

نیوالے افسوسناک شکوک کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے اس منفی رویے سے پا کستان کو کوئی فرق نہیں پڑا بلکہ پوری دیا میں بھارت کا گھنا ؤ نا چہر ہ سا منے آیا ، جس ثابت ہوا کہ بھارتی حکومت اپنے مہمانوں سے کس طرح کا سلوک کرتے ہیں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے ساجد مہدی سلیم نے کہاکہ پاکستانی حکومت نے اس کا نفرنس میں شرکت کے ثابت کیا ہم خطے مین امن چاہتے ہیں ۔رُکن قومی اسمبلی سعید خان منیس نے اپنے بیان میں کہاہے کہ دہشتگردی کی اس جنگ میں سب سے زیادہ نقصان جا نی ہو یا ما لی ہم نے اٹھایا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -