2016 ، پنجاب بھرمیں4965مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق

2016 ، پنجاب بھرمیں4965مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق

  

ملتان(وقائع نگار) سال 2016ء کے دوران ملتان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں اب تک 4 ہزار 9 سو 65 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی جس میں سے زیادہ تر مریضوں کی تعداد 2 ہزار 3 سو 7 مریضوں کا تعلق اسلام آباد سے ہے یکم جنوری 2016 سے لے کر اب تک(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

مجموعی طور پر ملتان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے شبہ میں 6ہزار 33مریض داخل کروائے گئے جن مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ان کو طبی امداد کی سہولت فراہم کی گئی واضح رہے ڈینگی بخار کے مریضوں کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر صحت حکام کو ارسال کی جا رہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -