دھند، فنی خرابی، ٹرینوں کی تاخیر سے آمدو رفت کا سلسلہ جاری

دھند، فنی خرابی، ٹرینوں کی تاخیر سے آمدو رفت کا سلسلہ جاری

  

ملتان ( سٹی رپورٹر)دھند اور فنی خرابی کے باعث ٹرینیں لیٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے ‘ گزشتہ روز 10ٹرینیں لیٹ ہو گئیں‘(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ان میں کراچی سے آنے والی خیبر میل ایک گھنٹہ‘تیز گام ایک گھنٹہ‘ زکریا ایکسپریس 4گھنٹے‘ شالیمار ایکسپریس ایک گھنٹہ‘ نائٹ کوچ ایک گھنٹہ‘ پاکستان ایکسپریس ایک گھنٹہ‘کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس 3گھنٹے‘عوام ایکسپریس ایک گھنٹہ‘ راولپنڈی سے آنے والی مہر ایکسپریس ایک گھنٹہ اورکوئٹہ سے آنے والی جعفر ایکسپریس ایک گھنٹہ کی تاخیر سے ملتا ن پہنچی‘ دریں اثنا کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس 40منٹ لیٹ روانہ کی گئی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -