صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں کے از سر نو سیکورٹی انتظامات کی چیکنگ کی ہدایت
رحیم یارخان(بیورونیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
کے از سر نو سیکورٹی انتظامات کی چیکنگ کی ہدایت کر دی ، مراسلے جاری کر دئیے گئے۔ تفصیل کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے متعلقہ حکام کو جاری کردہ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے انتظامات چیک کرنے کے لئے بنائی گئی کمیٹیوں کو فوری طور پر متحرک کریں جبکہ مغربی تعلیمی اداروں کی سیکورٹی بہتر بنانے کے لئے چیکنگ کا عمل یقینی بنایا جائے اور تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کی چیکنگ کے لئے متعلقہ افسران روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ اور رپورٹس ارسال کریں۔
طریقہ کار تبدیل