اجمل قادری کے خطاب کے دوران وکلاء کی تعداد کم رہی،سینئرز کی جانب سے خطاب کی دعوت دینے پر بھی تنقید

اجمل قادری کے خطاب کے دوران وکلاء کی تعداد کم رہی،سینئرز کی جانب سے خطاب کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی)جمیعت علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا میاں اجمل قادری کے خطاب کے دوران وکلاء کی تعداد کم (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
رہی جبکہ سینئر وکلاء کی جانب سے خطاب کی دعوت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایاگیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اجمل قادری کے خطاب کے آغاز کے بعد بھی بارہال میں چند وکلاء موجود تھے اوروکلاء کو اکٹھاکرکے لایاجاتارہاتاہم اس کے باوجود بھی ہال آدھے سے زیادہ خالی رہاہے۔اس دوران کئی سینئروکلاء کی جانب سے انھیں خطاب کی دعوت دینے پر تنقید کا نشانہ بنایاگیا ہے۔
سینئرز تنقید