صوبائی وزیر عشر و زکوٰۃ نغمہ مشتاق لانگ حلف اٹھانے کے بعد ریلی کے ہمراہ جلالپور پیر والا جائینگی

صوبائی وزیر عشر و زکوٰۃ نغمہ مشتاق لانگ حلف اٹھانے کے بعد ریلی کے ہمراہ ...

  

ملتان (خبرنگار) صو با ئی وزیر زکو ۃ وعشر نغمہ مشتا ق لا نگ حلف اٹھا نے کے بعد آج بر وز بدھ دن گیا ر ہ بجے ریلی کی صو ر ت میں چو ک نا گ شا ہ پہنچیں گی جہا ں کا رکنو ں کی بھا ر ی تعداد ان کا استقبا ل کر ے گی ۔ صوبائی وزیر اس موقع پر میڈ یا سے گفتگو اور کار کنو ں سے خطاب بھی کر ینگی ۔بعد ازا ں نغمہ مشتا ق لنگا ہ شا م 3 بجے چو ک فوار ہ جلالپو ر پیر وا لا میں استقبا لیہ جلسے سے خطا ب بھی کر ینگی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -