خیبر ایجنسی ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی بھی شامل ،تیسرا زخمی

خیبر ایجنسی ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی بھی شامل ،تیسرا ...

  

خیبر ایجنسی (بیورورپورت)جمرود ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی شامل ہیں جبکہ تیسرا زخمی ہے،سر کاری ذرائع جمرود میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جبکہ تیسرا بھائی شدید زخمی ہو گیا ہے حادثے میں سیال خان کے دو بیٹے عابد اور عبدالرازق جاں بحق ہوگئے جبکہ اس کا تیسرا بیٹا احسان اللہ شدید زخمی ہے تینوں بھائی اپنے خاندان کے ہمراہ کچھ عرصہ پہلے خیبر ایجنسی کے شورش زدہ علاقے وادی تیراہ سے نقل مکانی کی تھی۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -