میئر کراچی وسیم اخترکی اپنے والدین کی قبروں پر حاضری

میئر کراچی وسیم اخترکی اپنے والدین کی قبروں پر حاضری

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر منگل کے روز سوسائٹی قبرستان گئے اور اپنے والد اور والدہ کی قبروں پر حاضری دی اور ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعاکی۔ انہوں نے کہا کہ میئر منتخب ہوتے ہی والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے جانا چاہتا تھا تاہم جیل جانے کے باعث ایسا نہیں ہوسکا ، انہوں نے کہا کہ میں آج جو کچھ بھی ہوں یہ میرے والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -