پورٹ قاسم پر کروڑوں روپے مالیت کی شراب تلف کردی گئی

پورٹ قاسم پر کروڑوں روپے مالیت کی شراب تلف کردی گئی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کسٹم کلیکٹریٹ نے پورٹ قاسم پر کروڑوں روپے مالیت کی شراب اور بیر کو تلف کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو پورٹ قاسم پر ماڈل کسٹمز کلیکٹریٹ کی جانب سے شراب کی 6ہزار سے زائد جبکہ اور بیر کی600بوتلیں تلف کی گئیں ۔اس موقع پر ایڈیشنل کلیکٹر کسٹم محمد طاہر ،ڈپٹی کلیکٹر محمد سلمان ،ڈائریکٹر یٹ انٹیلی جنس کسٹم، اے این ایف ،پاکستان کوسٹ گارڈز اور پورٹ قاسم اتھارٹی کے افسران بھی موجود تھے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -