تھائی لینڈ سے گرفتار عبدالرحمان بھولا پاکستان منتقل

تھائی لینڈ سے گرفتار عبدالرحمان بھولا پاکستان منتقل

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی فیکٹری میں 250 افراد کو زندہ جلانے کا ملزم عبدالرحمان بھولا گرفتارتھائی لینڈ سے گرفتار کرکے پاکستان پہنچادیاگیاہے، ملزم دبئی میں چھپا تھا۔عبدالرحمان بھولا کئی پاسپورٹ بدل کر ملائیشیا گیا، انسانی اسمگلروں کی مدد سے سمندر کے ذریعے تھائی لینڈ پہنچا جہاں بالاآخر پکڑا گیا ۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم سانحہ بلدیہ کے مرکزی عبدالرحمن بھولا کو تھائی لینڈ سے واپس کراچی لے آئی ہے ۔ انٹرپول اور بنکاک پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والا بھولا ایم کیو ایم بلدیہ ٹاون کا سیکٹر انچارج تھا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -