ملک بھر کے حج ڈائریکٹرز کا تربیتی نظام ویکسین سسٹم کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے اجلاس

ملک بھر کے حج ڈائریکٹرز کا تربیتی نظام ویکسین سسٹم کو کمپیوٹرائزڈ کرنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )حج پالیسی2017ء کی تیاریوں کے سلسلے میں ملک بھر کے حج ڈائریکٹرز کا تربیتی نظام ،ویکسین سسٹم کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے اسلام آباد میں اہم اجلاس ،صدارت ڈپٹی سیکرٹری طاہر احسان نے کی اجلاس میں پنجاب انفارمشن ٹیکنالوجی کے اہلکاروں کی خصوصی شرکت ،اسلام آباد حاجی حاجی کیمپ کے ڈائریکٹر قاضی سمیع الرحمن ،لاہور کے سعید احمد ملک،پشاور کے شکیل سیٹھی،کراچی کے امتیاز شاہ ،ملتان کے ریحان کھوکھر،کوئٹہ حاجی کیمپ کے ڈائریکٹر حسیب احمدصدیقی کی شرکت،حج2017ء کے لیے سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین کی تربیتی امور کا ڈیٹا اور ٹیکے لگانے کا نظام کو کمپیوٹرائزڈکرنے کے لیے تجاویز زیر بحث آئیں اور حج پالیسی کے لیے سفارشات کے لیے نکات کو حتمی شکل دی گئی۔
اجلاس