کرک ،موٹر سائیکلوں کی ٹکر میں 1 جاں بحق ،2 زخمی

کرک ،موٹر سائیکلوں کی ٹکر میں 1 جاں بحق ،2 زخمی

  

کرک (بیورورپورٹ)انڈس ہائی وے پر میٹھاخیل کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم ایک شخص جاں بحق دو زخمی ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل واقعات کے مطابق گزشتہ روز انڈس ہائی وے پر میٹھاخیل کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں آرمان اللہ ولد عبدالرحمن ساکن ترخہ کہوئی جاں بحق جبکہ سیف اللہ ترخہ کہوئی، نسیم نواز سکنہ سریخواہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کرک منتقل کردیا گیا جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے تھانہ کرک نے حادثے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -