تبلیغی جماعت کے اہم رکن حاجی شیر محمد انتقال کر گئے

تبلیغی جماعت کے اہم رکن حاجی شیر محمد انتقال کر گئے

  

تخت بھائی (نامہ نگار) تبلیغی جماعت کے اہم رکن حاجی شیر محمد انتقال کر گئے جہیں مقامی قبرستان مقبرہ شیخانو کلے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ وہ مفتی عمران، عبدالواحد اور سیار احمد کے والد بزرگوار ، حاجی فضل قادر استاد کے بھائی جبکہ تحصیل ناظم تخت بھائی کے P.Aحاجی محمد طاہر ، ابراہیم، اسحاق ،قاری ریاض کے چچا ا ور گورنمنٹ ڈگری کالج تخت بھائی کے کلر ک اصغر خان کے نانا تھے۔ مرحوم کا رسم قل کل بروز جمعرات شریف آباد تخت بھائی میں ادا کیا جائے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -