شمع گھی ڈیلر کے مالک رحمن اللہ انتقال کر گئے

شمع گھی ڈیلر کے مالک رحمن اللہ انتقال کر گئے

  

صوابی( بیورورپورٹ) شمع گھی ڈیلر کے مالک رحمن اللہ انتقال کر گئے انہیں منگل کی شام اپنے آبائی گاؤں مغل کوٹ سکندری میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم امجد خان ، غنی اللہ اور آصف اللہ کے والد تھے۔

Back to Conversion Tool

مزید :

پشاورصفحہ آخر -