شاہد خان کا بیٹا عسکر خان انتقال کر گئے

شاہد خان کا بیٹا عسکر خان انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کے سابق جنرل سیکرٹری تمریز خان کا جواں سال بھتیجا اور شاہد خان کا بیٹا عسکر خان انتقال کر گئے مرحوم کو ان کے آبائی علاقہ موضع شاہ منصور ضلع صوابی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل کل بروز جمعرات موضع شاہ منصور میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -