حضرت احمد آف پیرسدی کی شریک حیات وفات پاگئیں

حضرت احمد آف پیرسدی کی شریک حیات وفات پاگئیں

  

شیرگڑھ (نامہ نگار) حضرت احمد آف پیرسدی کی شریک حیات وفات پاگئیں نماز جنازہ ادا کرکے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردی گئی وہ صابر خان محکمہ پولیس اور سہراب خان مرحوم کی ہمشیرہ جبکہ عبیداور حبید کی والدہ ماجدہ تھی ان کی رسم قل کل بروزجمعرات ان کی رہائش گاہ غازی خیل پیرسدی میں ادا کی جائی گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -