وزیر اعلیٰ کا کراچی کے ہوٹل میں آتشزدگی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ کا کراچی کے ہوٹل میں آتشزدگی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار ...

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کراچی کے ہوٹل میں آگ لگنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندانو ں کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ وزیر اعلیٰ نے اس واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -