تخت بھائی میں موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق

تخت بھائی میں موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھائی(نامہ نگار) تخت بھائی ملاکنڈ روڈ موٹر سائیکل سوار نوجوان تیز رفتاری کے باعث پھسل کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اطلاعات کے مطابق24سالہ اعظم ولد ابراہیم تخت بھائی سے موٹر سائیکل پر اپنے گاؤں سخاکوٹ جا رہا تھا کہ ملاکنڈ روڈ پر پڑاؤ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پھسل کر موقعہ پر جاں بحق ہو گیا۔