وزیر اعلیٰ سندھ اچانک طارق روڈ پہنچ گئے ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ

وزیر اعلیٰ سندھ اچانک طارق روڈ پہنچ گئے ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
وزیر اعلیٰ سندھ اچانک طارق روڈ پہنچ گئے ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ نے طارق روڈ کا اچانک دورہ کیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ علی الصبح طارق روڈ پہنچ گئے اور مرمتی کاموں کا جائزہ لیا ۔انہوں نے طارق رو ڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کے بارے میں پوچھ گچھ کی اور حکام کی جانب سے انہیں موقع پر ہی بریفنگ بھی دی گئی ۔

طارق روڈ پر پائپ لائن ڈالی جا رہی ہے جس کے بارے میں وزیرا علیٰ کو بریفنگ دی گئی ہے کہ اس مرمتی کام کو ایک ماہ کے اند ر مکمل کر لیا جائے گا ۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -