سوالوں نے قلعی کھول دی، بہت جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے: شاہ محمود قریشی

سوالوں نے قلعی کھول دی، بہت جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے: ...
سوالوں نے قلعی کھول دی، بہت جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے: شاہ محمود قریشی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بہت جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے۔

”سوچ رہا ہوں اپنے پیسے بھی شریف خاندان کو دے دوں تاکہ ڈبل ہو جائیں “: شیخ رشید

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی سماعت کیلئے آتے ہوئے صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پوچھے جانے والے 3 سوالات کی کیا اہمیت ہے جس پر عمران خان نے صرف اتنا ہی کہا کہ 3 سوالات کے علاوہ اور بھی سوالات ہیں۔

زیر کفالت ہونے کا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا ،پاناما لیکس کیس میں جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس

اس موقع پر صحافی نے عمران خان کے ہمراہ موجود شاہ محمود قریشی سے وہی سوال دہرایا تو انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 3 سوالوں نے قلعی کھول دی ہے اور بہت جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -