پیپلز پارٹی کے 4 مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کیلئے نہیں ہیں: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے 4 مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کیلئے نہیں ہیں: خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے 4 مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کیلئے نہیں ہیں: خورشید شاہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے 4 مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کیلئے نہیں ہیں، حکمرانوں کو کشمیر کے معاملے پر واضح پالیسی دینی چاہئے ۔

”سوچ رہا ہوں اپنے پیسے بھی شریف خاندان کو دے دوں تاکہ ڈبل ہو جائیں “: شیخ رشید

تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے 4 مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کیلئے نہیں ہیں، ہم پارلیمینٹ میں پانامہ سمیت تمام مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔

زیر کفالت ہونے کا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا ،پاناما لیکس کیس میں جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس

انہوں نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے اور مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی رائے کے مطابق نکالا جائے جبکہ حکمرانوں کو کشمیر کے معاملے پر واضح پالیسی دینی چاہئے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -