ہم دشمن کی چالوں سے ڈرنے والے نہیں: ڈاکٹر عبدالقدیر، جنرل قمر باجوہ اور جنرل زبیر محمود کو تقرری پر مبارکباد

ہم دشمن کی چالوں سے ڈرنے والے نہیں: ڈاکٹر عبدالقدیر، جنرل قمر باجوہ اور جنرل ...
ہم دشمن کی چالوں سے ڈرنے والے نہیں: ڈاکٹر عبدالقدیر، جنرل قمر باجوہ اور جنرل زبیر محمود کو تقرری پر مبارکباد

  

لاہور (ویب ڈیسک) نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نئی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی تقرری پر مبارک باد دی اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افسران تجربہ کار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ اللہ پاک ان کو فرائض منصبی کی ادائیگی میں رہنمائی عطا فرمائے۔

حکومت تقریباََ مفلوج ہوچکی،پانامہ کیس مزید لمبا نہیں ہونا چاہیے:شاہ محمود قریشی

ہم نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے اور یہ سب کچھ میں نے ملک و قوم اور پاکستانی فوج کی ہمت اور قوت بڑھانے کے لئے کیا ہے۔ ہماری پاکستانی فوج بڑی صلاحیتوں کی حامل افواج ہے۔ ہم دشمن کی چالوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ ہم بھرپور جواب دینا جانتے ہیں۔

مزید :

لاہور -