”کترینہ نہیں، سشمیتا سین آ رہی ہے“

”کترینہ نہیں، سشمیتا سین آ رہی ہے“
”کترینہ نہیں، سشمیتا سین آ رہی ہے“

  

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے کترینہ کیف کے بعد ایک اور اداکارہ کا ذکر کر کے صحافیوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔

زیر کفالت ہونے کا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا ،پاناما لیکس کیس میں جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی سماعت میں وقفے پر صحافیوں نے سوال کیا کہ آج دلائل دینے پر آپ کافی مطمئن نظر آ رہے ہیں تو انہوں نے ایک بار پھر کیس سے متعلق بات کرنے سے گریز کیا اور کہا کہ معاملہ عدالت میں ہے اس لئے اس پر بات کرنا زیب نہیں دیتا۔

”سوچ رہا ہوں اپنے پیسے بھی شریف خاندان کو دے دوں تاکہ ڈبل ہو جائیں “: شیخ رشید

ایسا جواب ملنے پر صحافیوں نے بھی دیگر معاملات پر بات کرنے کا سوچا اور ساتھ ہی یہ سوال پوچھ لیا کہ کترینہ کیف سے کب ملاقات ہو رہی ہے جس پر نعیم بخاری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ”سشمیتا سین“ آ رہی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -