چوہدری نثار کی بی ٹیمیں میری کابینہ کے فعال اراکین کو نشانہ بنا رہی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

چوہدری نثار کی بی ٹیمیں میری کابینہ کے فعال اراکین کو نشانہ بنا رہی ہیں: ...
چوہدری نثار کی بی ٹیمیں میری کابینہ کے فعال اراکین کو نشانہ بنا رہی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی بی ٹیمیں میرے فعال اراکین کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

”سوچ رہا ہوں اپنے پیسے بھی شریف خاندان کو دے دوں تاکہ ڈبل ہو جائیں “: شیخ رشید

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ نئی سندھ کابینہ کے زیادہ فعال ارکان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور چوہدری نثار کی بی ٹیمیں میرے فعال اراکین کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ بھی کر لی جائے تبدیلی کیلئے کام کرنے اور ڈیلیور کرنے سے روکا نہیں جا سکتا۔

مزید :

کراچی -