ایف سی اور حساس ادارے کی بارکھان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 اہم کمانڈرز گرفتار، اسلحہ برآمد

ایف سی اور حساس ادارے کی بارکھان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 اہم کمانڈرز ...
ایف سی اور حساس ادارے کی بارکھان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 اہم کمانڈرز گرفتار، اسلحہ برآمد

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف اور حساس ادارے نے بارکھان کے علاقے کڑمی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 اہم کمانڈرز کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر تخریبی مواد برآمد کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے بارکان کے علاقے کڑمی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 اہم کمانڈرز کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر تخریبی مواد بھی برآمد کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحہ میں راکٹ لانچر، 8 گولے، 2 تھری نائٹ تھری رائفلیں، 5 فیوز، ایس ایم جی اور متعدد راﺅنڈز شامل ہیں۔

مزید :

کوئٹہ -