بچوں کی گمشدگیوں پر ازخود نوٹس کی سماعت، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے رپورٹ جمع کرا دی

بچوں کی گمشدگیوں پر ازخود نوٹس کی سماعت، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے رپورٹ جمع ...
بچوں کی گمشدگیوں پر ازخود نوٹس کی سماعت، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے رپورٹ جمع کرا دی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بچوں کی گمشدگی بارے میں رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے اعضاءنکالنے کی بات غلط پائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بچوں کی گمشدگیوں پرازخود نوٹس کی سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں سماعت کی جس دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے رپورٹ جمع کرائی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے اعضاءنکالنے والی بات غلط پائی گئی ہے۔ جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ اب بچوں کے اغواءکی خبریں نہیں آئیں جبکہ سینئر سول جج میرپور نے کہا کہ یوسف ہارون کا بیٹا کئی ماہ سے اغواءہے۔

مزید :

لاہور -