گجر پورہ میں نامعلوم ملزمان 3افراد پر تیزاب پھینک کر فرارہو گئے

گجر پورہ میں نامعلوم ملزمان 3افراد پر تیزاب پھینک کر فرارہو گئے
گجر پورہ میں نامعلوم ملزمان 3افراد پر تیزاب پھینک کر فرارہو گئے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے علاقے گجر پورہ میں نامعلوم ملزمان تین افراد پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے ۔

92نیوز کے مطابق گجر پورہ میں 5سالہ بچی سمیت تین افراد پر تیزاب پھینک دیا گیا جنہیں زخمی حالت میںہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق تیزاب گردی کانشا نہ بننے والوں میں 5سالہ شمع ، 40سالہ سرداراں بی بی اور اقبال شامل ہیں جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔

مزید :

لاہور -