پولیس کی شکارپور میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار

پولیس کی شکارپور میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار
پولیس کی شکارپور میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکارپور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں ثناءاللہ، ریاض، رشید اور منیر شامل ہیں جو متعدد کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حاجی خوستی کے علاقے میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ دہشت گرد ثناءاللہ جیکب آباد دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ہے جبکہ دہشت گرد ریاض، رشید اور منیر 7 سال سے دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

مزید :

سندھ -