پاناما کیس ہمارے وزیراعظم کا سکینڈل ہوتا تو پھانسی چڑھایا جا چکا ہوتا : بلاول بھٹو

پاناما کیس ہمارے وزیراعظم کا سکینڈل ہوتا تو پھانسی چڑھایا جا چکا ہوتا : بلاول ...
پاناما کیس ہمارے وزیراعظم کا سکینڈل ہوتا تو پھانسی چڑھایا جا چکا ہوتا : بلاول بھٹو

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاناما لیکس ہمارے وزیر اعظم کا سکینڈل ہوتا تو اسے پھانسی چڑھایا جا چکا ہوتا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاناما کیس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رائیونڈ کو کیوں تحفظ دیا جا رہا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی حکومت ہوتی تو اب تک کھیل ختم چکا ہوتا ۔

مزید :

لاہور -