بسنت کا تہوار منانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی

بسنت کا تہوار منانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی
بسنت کا تہوار منانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بسنت کا تہوار منانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماءنبیلہ حاکم علی کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بسنت کے باعث کئی ماﺅں کی گود اجڑ چکی ہے۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بسنت جیسے تہوار پر سے پابندی نہ اٹھائے جائے۔

مزید :

لاہور -