ہیئر ڈریسر ز کا 16 قینچیوں، شیشے اور موم بتی سے بال تراشنے کا مظاہرہ

ہیئر ڈریسر ز کا 16 قینچیوں، شیشے اور موم بتی سے بال تراشنے کا مظاہرہ
ہیئر ڈریسر ز کا 16 قینچیوں، شیشے اور موم بتی سے بال تراشنے کا مظاہرہ

  

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں نجی ٹی وی چینل کے تعاون سے ہونیوالی آل پاکستان یئرڈریسر اینڈ بیوٹیشین فیسٹیول میں مختلف ہیئر ڈریسرز کی جانب سے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین سے داد حاصل کی۔

ابرار نامی ہیئر ڈریسر کی جانب ے 16 قینچیوں کی مدد سے بال تراشنے کا مظاہرہ کیا ، عاصم کی جانب سے شیشہ سے بال تراشنے جبکہ فیاض احمد نے موم بتی سے بال تراشے جسے خوب سراہا گیا۔ حاضرین کی جانب سے ان کی مہارت کو خوب داد دی گئی۔

مزید :

لاہور -