چین پاکستان کے ایک ہزار اساتذہ کو چینی زبان سکھانے کی تربیت دے گا، سی پیک ویب سائٹ کے افتتاح پر چینی صدر کا پیغام

چین پاکستان کے ایک ہزار اساتذہ کو چینی زبان سکھانے کی تربیت دے گا، سی پیک ویب ...
چین پاکستان کے ایک ہزار اساتذہ کو چینی زبان سکھانے کی تربیت دے گا، سی پیک ویب سائٹ کے افتتاح پر چینی صدر کا پیغام

  

بیجنگ (ویب ڈیسک) سی پیک ویب سائٹ کے افتتاح پر چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کو باہمی مدد اور سٹریٹجک تعاون بڑھانا چاہیے، ترقی کا ثمر پاکستان اور خطے کے دیگر ملکوں کو مل سکے گا۔ چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ آئندہ 5 برسوں میں چین پاکستان میں تربیت کے 2 ہزار مواقع فراہم کرے گا، چین پاکستان کے ایک ہزار اساتذہ کو چینی زبان سکھانے کی تربیت دے گا۔

مزید :

بین الاقوامی -